Results 1 to 4 of 4

Thread: لاک ڈاؤن یا صرف شٹرڈاؤن؟ ۔۔۔۔۔۔ ذاہد اعوان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up لاک ڈاؤن یا صرف شٹرڈاؤن؟ ۔۔۔۔۔۔ ذاہد اعوان

    لاک ڈاؤن یا صرف شٹرڈاؤن؟ ۔۔۔۔۔۔ ذاہد اعوان

    سیاستدانوں ‘ بیوروکریٹس‘ ڈاکٹروں اوراساتذہ سے Ù„Û’ کر ایک عام مزدور تک یہ بات تو ہر کوئی جان چکاکہ پاکستان میں کورونا وائرس بڑی تیزی سے پھیل رہاہے اورہم یہ بھی جان Ú†Ú©Û’ کہ اس عالمی وبا پر صرف مکمل اØ+تیاط سے ہی قابو پایا جاسکتاہے‘ ورنہ ہمارے پاس تو اتنے وینٹی لیٹرز بھی نہیں کہ خدانخواستہ یورپ اورامریکا جیسی صورت ِ Ø+ال پیدا ہوگئی تو اپنے پیاروں Ú©ÛŒ چند گھنٹے تک مصنوعی سانس بھی بØ+ال رکھ سکیں۔کورونا Ù†Û’ دنیابھر میں ایک عجیب ساخوف پیدا کردیاہے‘ سمجھدار لوگ ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بھی اØ+تیاطی تدابیر کا خیال رکھتے ہیں‘ لیکن یاتو ہمارے ملک میں سمجھدار لوگوں Ú©ÛŒ تعداد Ú©Ù… ہے یاہم جمہوریت Ú©Û’ اہل نہیں ‘کیونکہ Ø+کومت Ù†Û’ بیماری وموت Ú©Û’ اس خوفناک کھیل کوروکنے اوروبا پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں لاک ڈائون توکر رکھاہے‘ لوگوں Ú©Û’ اجتماع کوروکنے کیلئے دفعہ 144کا نفاذ بھی ہے ‘ موٹرسائیکل ڈبل سواری پرپابندی ہے‘ پچاس سال سے زائد عمر Ú©Û’ سرکاری ملازمین Ú©Ùˆ بھی چھٹیاں دے دی گئی ہیں‘ کھانے پینے Ú©ÛŒ دکانوں اورمیڈیکل سٹوروں Ú©Û’ علاوہ ہرقسم Ú©Û’ کاروبار بھی بند کرادئیے گئے ہیں ‘ نجی کمپنیاں بھی صرف ضروری ملازمین سے کام چلا رہی ہیں؛ Ø+تیٰ کہ روز شائع ہونے والے اخبارات اورچوبیس گھنٹے نشر ہونے والے ٹیلی ویژن بھی لوگوں Ú©Ùˆ آگہی فراہم کرنے Ú©Û’ ساتھ سماجی فاصلے سمیت اØ+تیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہیں‘ لیکن ہماری قوم ہے کہ بالکل اØ+ساس اور اØ+تیاط سے عاری نظر آتی ہے۔ ایسا معلوم ہوتاہے کہ ملک میں لاک ڈائون نہیں‘ بلکہ شٹرڈائون ہے ‘کیونکہ کام وکاروبار تو بند ہیں ‘ لیکن لوگ گھروں تک Ù…Ø+دود نہیں ہوئے‘ بلکہ بازاروں اورسڑکوں پر ہرروز رش پہلے سے بڑھتا چلاجارہاہے ‘جو کورونا وائرس Ú©Û’ تیزی سے پھیلائو کا سبب بھی بن رہاہے Û” نوجوان تعلیمی اداروں سے ملنے والی تعطیلات Ú©Û’ مقصد کوسمجھنے Ú©ÛŒ بجائے گلیوں ومØ+لوں میں کرکٹ کھیل رہے ہیں‘ راولپنڈی اورلاہور سمیت مختلف شہروں میں پتنگ بازی Ù†Û’ بسنت کاسماں باندھ رکھاہے‘ بزرگ شہری بھی اپنی اور خاندان Ú©ÛŒ صØ+ت وسلامتی Ú©Ùˆ پس پشت ڈال کر تھڑے Ú©ÛŒ سیاست میں سرگرم نظر آتے ہیں۔
    ہم عوام Ú©Ùˆ کیا الزام دیں‘ Ø+کومت خود کنفیوز نظر آتی ہے۔ ایک طرف کورونا Ú©Û’ تیزی سے پھیلنے اور اس وبا Ú©ÛŒ طوالت Ú©Û’ بیانات آرہے ہیں‘ کاروبار بند کرکے دفعہ 144Ú©ÛŒ خلاف ورزی پر مقدمات قائم کئے جارہے ہیں تو دوسری جانب لاک ڈائون Ú©Û’ نقصانات بتاکر نرمی Ú©ÛŒ باتیں ہورہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ لاک ڈائون Ú©Û’ اثرات پوری دنیا پر Ù¾Ú‘ رہے ہیں‘ اس سے ملکی معیشت Ú©Ùˆ بھی بہت نقصان ہوا‘ اثرات بہت دیر تک رہیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ کورونا Ú©Û’ صرف پانچ فیصد مریضوں Ú©Ùˆ ہسپتال جانے Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔ جتنی اØ+تیاط Ú©ÛŒ جائے گی‘ کورونا وائرس Ú©Ù… پھیلے گا۔ اس وبا Ú©Û’ خلاف جنگ کا ساری قوم Ú©Û’ ساتھ مل کر ہی مقابلہ ہو سکتا ہے۔جب بھی ملک پر کوئی آفت آئی تو پاکستانیوں Ù†Û’ بڑھ کر مدد کی۔ابھی فنڈ اس لئے اکٹھا کیا جا رہا ہے کہ مشکل وقت میں لوگوں Ú©ÛŒ مدد کر سکیں۔وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ عوام سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ایک دم اتنے کیس بڑھ جائیں تو امیر ترین ملک بھی سنبھال نہیں سکتے۔ لوگ اگر اØ+تیاط کریں گے‘ یعنی گھروں تک Ù…Ø+دود رہیں Ú¯Û’ تو ہم اس وبا سے Ù†Ú©Ù„ جائیں گے‘ یعنی جو Ù…Ø+دود‘ وہ Ù…Ø+فوظ ہیں۔ جتنی اØ+تیاط کریں گے‘ کورونا Ú©Ù… پھیلے گا۔ کوئی نہیں کہہ سکتاکہ دوسے Ú†Ú¾ مہینے Ú©Û’ بعد کیا ہوگا؟جب ملک Ú©Û’ وزیراعظم عمران خان خود کہہ رہے ہیں کہ آنے والے Ø+الات سنگین ہیں اورہمیں Ù…Ø+دود رہنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے توپھر لاک ڈائون میں نرمی Ú©ÛŒ بات کیوں ہورہی ہے‘ ابھی تک لاک ڈائون پرمکمل عمل درآمد Ú©ÛŒ بجائے صرف شٹرڈائون ہی کیوں کیاگیاہے؟
    میں اس سے پہلے اپنے ایک کالم میں چشم دیدگواہ Ú©Û’ طورپر اس بات کاذکر کر چکاہوں کہ 2005Ø¡ Ú©Û’ قیامت خیز زلزلے Ú©ÛŒ میڈیا کوریج کیلئے جب آزادکشمیر گیاتو وہاں پاکستانی سیاسی قیادت میں سے صرف عمران خان سے ملاقات ہوئی ‘جو اپنے دیرینہ کارکن زاہد Ø+سین کاظمی Ú©Û’ ہمراہ امدادی کاموں کیلئے خود سروے کررہے تھے‘ اس بات میں کوئی Ø´Ú© وشبہ نہیں کہ وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ ہمیشہ مشکل Ú©ÛŒ Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ میں سماجی وفلاØ+ÛŒ کاموں میں خود بڑھ Ú†Ú‘Ú¾ کرØ+صہ لیا اوروہ Ø+الات Ú©ÛŒ نزاکت Ú©Ùˆ سمجھتے ہیں ‘ اس وقت سخت فیصلے کرتے ہوئے جوانجانا سا خوف ان پرطاری نظر آتاہے‘ وہ بھی شاید قوم Ú©ÛŒ معاشی Ø+الت اور مشکلات Ú©Û’ باعث ہی ہوسکتاہے ‘لیکن ہمیں انسانیت Ú©Ùˆ بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرناہوں گے‘ اگر Ú†Ú¾ اپریل تک لاک ڈائون پر اس Ú©ÛŒ روØ+ Ú©Û’ مطابق‘ عمل ہوتا تو شاید 14اپریل تک توسیع Ú©ÛŒ ضرورت نہ پڑتی‘ لیکن اگر اب بھی ہم Ù†Û’ زمینی Ø+قائق کونظرانداز کیا تو خدانخواستہ بھیانک نتائج کاسامنا کرناپڑسکتاہے ‘کیونکہ ہمارے وسائل انتہائی Ù…Ø+دود ہیں اورہم صرف اØ+تیاط Ú©Û’ ساتھ ہی اس وبا کامقابلہ کرسکتے ہیں۔
    موجودہ چیف جسٹس صاØ+ب Ù†Û’ بھی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ناکافی سہولتوں پر از خود نوٹس Ù„Û’ لیا ہے‘ چیف جسٹس Ú©ÛŒ سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ آج پیر Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ سماعت کرے گا۔پاکستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد قریباً پانچ ہزار Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ ہو چکی‘ ملک بھر میں اب تک 56ہزار سے زائد افراد Ú©Û’ ٹیسٹ کئے گئے۔ مجموعی طور پر 56 فیصد کیسز دیگر ممالک سے آئے اور 44 فیصد مقامی طور پر پھیلے۔اب تک سات سو سے زائدمریض صØ+ت یاب ہوچکے ہیں‘پنجاب میں متاثرین Ú©ÛŒ تعداد سب سے زیادہ ہوچکی اوراس میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔ پنجاب Ø+کومت وزیراعلیٰ عثمان بزدار Ú©ÛŒ قیادت میں دن رات مصروف عمل دکھائی دیتی ہے Û” امدادی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں‘ راولپنڈی میں ڈپٹی کمشنر چوبیس گھنٹے کسی نہ کسی قرنطینہ سنٹر یا ہسپتال میں نظرآتے ہیں‘ ان Ú©Û’ علاوہ بھی پنجاب سمیت ملک بھرمیں افسران‘ ڈاکٹروں ‘ طبی عملے‘ رضاکاروں اورصفائی Ú©Û’ عملے Ú©ÛŒ Ø+وصلہ افزائی ہمارا فرض بنتاہے‘ Ø+کومت وانتظامیہ Ú©ÛŒ کاوشیں اپنی جگہ‘ لیکن جب تک عوام لاک ڈائون پر عمل نہیں کریں Ú¯Û’ ‘اس وقت سوفی صد نتائج نہیں آسکتے۔وزاتِ ریلوے Ù†Û’ کورونا وائرس Ú©Û’ باعث ملک میں نافذ لاک ڈائون Ú©ÛŒ بندش Ú©Û’ خاتمے یا اس میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ صورت میں 24 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیاہے۔شیخ رشید اØ+مد Ú©ÛŒ زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں وفاقی Ø+کومت Ú©ÛŒ طرف سے لاک ڈائون ختم ہونے Ú©ÛŒ صورت میں ریلوے کا ممکنہ لائØ+ہ عمل تیار کیا گیا۔ لاک ڈائون ختم یا نرمی Ú©ÛŒ صورت میں وفاقی Ø+کومت Ú©ÛŒ منظوری Ú©Û’ بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈاؤن Ú©ÛŒ 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی‘ خصوصی ٹرینوں Ú©Û’ چلنے Ú©Û’ دوران مسافروں اور عملے Ú©Û’ لیے ہدایات پر عمل لازم ہوگا‘ ممکنہ طور پر لاک ڈائون Ú©Û’ بعد بھی ریزرویشن دفاتر بند رہیں Ú¯Û’Û” ٹرین آپریشن شروع ہونے Ú©ÛŒ صورت میں مسافر اپنی Ù¹Ú©Ù¹ صرف آن لائن بکنگ Ú©Û’ ذریعے ہی Ø+اصل کر سکیں گے‘ساٹھ فیصد سیٹیں بک ہونے Ú©Û’ بعد بکنگ روک دی جائے گی‘ تاکہ سماجی فاصلہ پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا سکے‘ ٹرینوں Ú©ÛŒ بکنگ روانگی سے 24 گھنٹے پہلے بند کر دی جائے گی‘خصوصی ٹرینیں چلنے Ú©ÛŒ صورت میں مسافروں Ú©Ùˆ ٹرین Ú©ÛŒ روانگی سے ایک گھنٹہ قبل سٹیشن پہنچنا ہوگا۔مسافروں Ú©Û’ پاس اپنے ماسک‘ گلوز‘ سینیٹائزر اور صابن ہونا لازم ہے۔اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں کہ ملک میں ٹرانسپورٹ اورٹرینوں Ú©ÛŒ بندش سے عوام Ú©ÛŒ مشکلات میں مزیداضافہ ہوا ‘لیکن تجربہ یہ کہتاہے کہ ریلوے سٹیشنوں اورٹرینوں میں سوفی صد اØ+تیاطی تدابیر پر عمل درآمد ممکن نہیں اور اس طرØ+ کورونا Ú©Û’ مریض دیگر افراد Ú©Ùˆ بری طرØ+ متاثر کرسکتے ہیں۔ ان Ø+الات میں Ø+کومت Ú©Ùˆ چاہیے کہ مشکل وقت میں سخت فیصلوں سے گریز نہ کرے اورقوم Ú©Û’ اجتماعی مفاد Ú©Ùˆ سامنے رکھے۔
    2gvsho3 - لاک ڈاؤن یا صرف شٹرڈاؤن؟  ۔۔۔۔۔۔ ذاہد اعوان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: لاک ڈاؤن یا صرف شٹرڈاؤن؟ ۔۔۔۔۔۔ ذاہد اعوان

    2gvsho3 - لاک ڈاؤن یا صرف شٹرڈاؤن؟  ۔۔۔۔۔۔ ذاہد اعوان

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: لاک ڈاؤن یا صرف شٹرڈاؤن؟ ۔۔۔۔۔۔ ذاہد اعوان

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: لاک ڈاؤن یا صرف شٹرڈاؤن؟ ۔۔۔۔۔۔ ذاہد اعوان

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - لاک ڈاؤن یا صرف شٹرڈاؤن؟  ۔۔۔۔۔۔ ذاہد اعوان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •